کراچی: پہلگام حملے کے بعد سے جاری پاک بھارت کشیدگی کے باعث دنیا کی کئی بڑی ائیر لائنز نے پاکستان کی فضائی حدود کا استعمال ترک کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سےلفتھانزا، امارات، سوئس ائیر، برٹش ائیر ویز، ائیر فرانس سمیت دنیا کی کئی بڑی ائیر لائنز نے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنا ترک کر دیا ہے جس کی وجہ سے ان ائیر لائنز کی بھارت اور دیگر ممالک کی پروازوں کو طویل دورانیہ کا سفر کرنا پڑ رہا ہے
Leave a Reply