پولنگ اسٹیشن نمبر 46 کا کونسا فارم 45 اصلی ہے؟ جو میڈیا پر چلا یا جو پی ٹی آئی رہنما یاسر گیلانی نے شیئر کیا؟ ویڈیو نے حقیقت بیان کردی، ویڈیو میں فارم 45 بنتے وقت پولنگ ایجنٹ کو کل ووٹ 476 بتاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے، میڈیا پر چلنے والا فارم 45 کوئی اور ہے، یاسر گیلانی کے فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس کے دستخط موجود، میڈیا پر چلنے والے سے غائب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *