Skip to content
  • Saturday, 24 May 2025
  • 11:12 pm
  • Follow Us
Reals Time News | Latest Urdu News
  • رائے
    • دین و دنیا
    • میگزین
  • جرائم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بزنس
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • کھیل
  • خاص خبریں
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کے جے 10 طیارے نے بدھ کو 2 بھارتی طیارے مار گرائے، امریکی عہدیدار
انٹرنیشنل

پاکستان کے جے 10 طیارے نے بدھ کو 2 بھارتی طیارے مار گرائے، امریکی عہدیدار

rashidmaitla978 May 9, 2025 0
پاکستان کے جے 10 طیارے نے بدھ کو 2 بھارتی طیارے مار گرائے، امریکی عہدیدار

پاکستان کے جے 10 طیارے نے بدھ کو 2 بھارتی طیارے مار گرائے، امریکی عہدیدار

امریکی عہدیداروں کی برطانوی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے چینی ساختہ جے 10 طیارے نے بدھ کو 2 بھارتی طیارے مار گرائے۔

امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ پاکستان نے چینی ساختہ جے 10 طیارے سے بھارتی لڑاکا طیاروں پر فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل داغے۔

عہدیدار کے مطابق چینی ساختہ جے 10 طیارے سے داغے گئے میزائلوں سے 2 طیارے مار گرائے گئے۔

ایک اور عہدیدار نے کہا کہ مار گرائے جانے والے بھارتی طیاروں میں کم از کم ایک فرانسیسی ساختہ رافیل طیارہ تھا۔

عہدیدار کے مطابق بھارت کے خلاف کارروائی میں امریکی ساختہ ایف 16 طیارے استعمال نہیں کیے گئے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی بھارت کے خلاف کارروائی میں جے10طیارے استعمال کرنے کی تصدیق کی تھی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت کے 3 رافیل طیارے مار گرانے میں جے 10 طیارہ استعمال کیا گیا۔

اس سے قبل فرانس کے ایک اعلیٰ انٹیلیجنس اہلکار نے امریکی میڈیا کو تصدیق کی تھی کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کا ایک رافیل لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔

فرانسیسی اہلکار کے مطابق فرانسیسی حکام یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آیا پاکستان نے واقعی ایک سے زائد رافیل طیارے مار گرائے۔

خیال رہے کہ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 5 بھارتی طیاروں کو مار گرایا جن میں 3 رافیل طیارے بھی شامل تھے۔

rashidmaitla978

Website: https://realstimenews.com

Related Story
شام پر پابندیوں کے خاتمے کا مطلب کیا ہے؟
انٹرنیشنل
شام پر پابندیوں کے خاتمے کا مطلب کیا ہے؟
rashidmaitla978 May 14, 2025
سعودی عرب اور امریکہ کا غزہ جنگ روکنے کی ضرورت پر اتفاق
انٹرنیشنل
سعودی عرب اور امریکہ کا غزہ جنگ روکنے کی ضرورت پر اتفاق
rashidmaitla978 May 14, 2025
جی سی سی-امریکہ سربراہی اجلاس: محمد بن سلمان کی شام سے پابندیاں ہٹانے پر ٹرمپ کی تعریف
انٹرنیشنل
جی سی سی-امریکہ سربراہی اجلاس: محمد بن سلمان کی شام سے پابندیاں ہٹانے پر ٹرمپ کی تعریف
rashidmaitla978 May 14, 2025
جے 10 سی بنانیوالی چینی کمپنی کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں اربوں ڈالرز کا اضافہ
تازہ ترین انٹرنیشنل
جے 10 سی بنانیوالی چینی کمپنی کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں اربوں ڈالرز کا اضافہ
rashidmaitla978 May 14, 2025
غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ ہے، سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور
انٹرنیشنل
غزہ پٹی میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ مکروہ ہے، سربراہ اقوام متحدہ امدادی امور
rashidmaitla978 May 14, 2025
ممکن ہے امریکا پاک بھارت رہنماؤں کو عشائیہ پر اکٹھا کرلے:
انٹرنیشنل
ممکن ہے امریکا پاک بھارت رہنماؤں کو عشائیہ پر اکٹھا کرلے:
rashidmaitla978 May 14, 2025
حتمی تجارتی معاہدے پر چینی صدر کے ساتھ براہ راست بات کرسکتا ہوں:
انٹرنیشنل
حتمی تجارتی معاہدے پر چینی صدر کے ساتھ براہ راست بات کرسکتا ہوں:
rashidmaitla978 May 14, 2025
تنازع کشمیر پر ہمارا مؤقف پہلے کی طرح واضح ہے، سندھ طاس معاہدہ بھی معطل رہیگا: بھارت
انٹرنیشنل
تنازع کشمیر پر ہمارا مؤقف پہلے کی طرح واضح ہے، سندھ طاس معاہدہ بھی معطل رہیگا: بھارت
rashidmaitla978 May 14, 2025
بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا
انٹرنیشنل
بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا
rashidmaitla978 May 14, 2025
شکست خوردہ بھارت کی بوکھلاہٹ: ترک اور چینی خبر رساں اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کردیے
انٹرنیشنل
شکست خوردہ بھارت کی بوکھلاہٹ: ترک اور چینی خبر رساں اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کردیے
rashidmaitla978 May 14, 2025

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے لگا
  • بھارت کا ایک اور متنازعہ فیصلہ، ایشیا کپ سمیت اے سی سی ایونٹس سے دستبردار
  • شام پر پابندیوں کے خاتمے کا مطلب کیا ہے؟
  • سعودی عرب اور امریکہ کا غزہ جنگ روکنے کی ضرورت پر اتفاق
  • جی سی سی-امریکہ سربراہی اجلاس: محمد بن سلمان کی شام سے پابندیاں ہٹانے پر ٹرمپ کی تعریف

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • May 2025
  • April 2025

Categories

  • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرنیشنل
  • بزنس
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • جرائم
  • خاص خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • رائے
  • صحت
  • کھیل
  • موسم
  • میگزین
  • ہیڈلائن
YOU MAY HAVE MISSED
تازہ ترین
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے لگا
rashidmaitla978 May 19, 2025
دستبردار
تازہ ترین
بھارت کا ایک اور متنازعہ فیصلہ، ایشیا کپ سمیت اے سی سی ایونٹس سے دستبردار
rashidmaitla978 May 19, 2025
شام پر پابندیوں کے خاتمے کا مطلب کیا ہے؟
انٹرنیشنل
شام پر پابندیوں کے خاتمے کا مطلب کیا ہے؟
rashidmaitla978 May 14, 2025
سعودی عرب اور امریکہ کا غزہ جنگ روکنے کی ضرورت پر اتفاق
انٹرنیشنل
سعودی عرب اور امریکہ کا غزہ جنگ روکنے کی ضرورت پر اتفاق
rashidmaitla978 May 14, 2025

Copyright © 2025 Real Time Newes | NewsExo by ThemeArile