لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے قربانی کی کھالیں صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ اداروں کو دینے کی ہدایت کی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ شہری ان کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کو قربانی کی کھالیں نہ دیں
Leave a Reply