شالامار، لاہور ٹریفک حادثہ میں 2 سکول بچیوں سمیت 5 افراد کے جاں بحق، 4 زخمی ہونے کا معاملہ،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب کا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو حادثہ کے ذمہ داران کا تعین کرکے سخت ایکشن لینے کا حکم
غفلت کے مرتکب ڈمپر ڈرائیور کو فوری گرفتار کرکے، سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب کا واقعہ میں سکول کی کمسن طالبات سمیت دیگر افراد کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
آئی جی پنجاب کی سی ٹی او لاہور کو حد رفتار کی خلاف ورزی کے مرتکب ڈرائیورز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت
Leave a Reply