سمبڑیال ضمنی الیکشن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی دھاندلی کی شکایات، پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد آر آفس کے باہر پہنچ گئی، نعرے بازی، پنجاب حکومت کی کارکنان کو قابو کرنے کیلئے تیاری مکمل، پولیس کی بھاری نفری تعینات، کنٹینرز لگ گئے، آنسو گیس کے شیل پہنچا دیے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *