خانیوال تھانہ صدر میانچنوں کے علاقہ نزد لال چوک میں پولیس مقابلہ
خانیوال : ام صبح بزریعہ فون پولیس کو اطلاع ملی کے لال چوک کے نزدیک 03 کس ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ رہے ہیں
محبوب احمد محبوب احمد کی رپورٹ کے مطابق
خانیوال : اطلاع پاکر تھانہ صدر میانچنوں پولیس فوری موقع پر پہنچی
خانیوال : پولیس کو آتا دیکھ کر ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ
خانیوال : پولیس ٹیم کی حفاظت خود اختیاری میں جوابی فائرنگ
خانیوال : دوران فائرنگ ایک ڈاکو اپنے ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک، 02 ساتھی ڈاکو فرار
خانیوال : ہلاک ڈاکو کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے THQ میانچنوں منتقل کردیا گیا
خانیوال : ہلاک ڈاکو کی شناخت کاظم ولد متا لوڑی سکنہ 28/14L کے نام سے ہوئی
خانیوال : ہلاک ڈاکو قتل سمیت ڈکیتی اور رابری کے تھانہ شاہ کوٹ، سٹی میانچنوں اور صدر میانچنوں میں 26 مقدمات میں ملوث تھا
خانیوال : ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی ہدایات پر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی اور سرچ اپریشن جاری
خانیوال : فرار ہونے والے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا
*ترجمان خانیوال پولیس*
Leave a Reply