حسن نواز کی برطانیہ میں ساتوں کمپنیز تحلیل کردی گئیں
حسن نواز برطانیہ میں 7 کمپنیز کے ڈائریکٹر تھے
پہلی کمپنی فلیگ شپ انویسٹمنٹ 12 اپریل 2001 کو قائم کی گئی
نئی کمپنی فلیگ شپ ڈیولپمنٹ لمیٹڈ 15 ستمبر2010 کو قائم ہوئی تھی
حسن نواز کی برطانیہ میں ساتوں کمپنیز تحلیل کردی گئیں

Leave a Reply