جیو نیوز، اے آر وائے نیوز، سما نیوز، دنیا نیوز، ایکسپریس نیوز سمیت تمام بڑے “نیوز” چینلز نے پولنگ اسٹیشن 46 سے نواز لیگ کو جتایا، لیکن فارم 45 الگ کہانی سنا رہا ہے۔ سارے چینلز کو یکدم ایک ہی خبر کیسے ملی ؟ ویریفائی کیے بغیر کیسے چلا دی ؟

Website: https://realstimenews.com
Leave a Reply