جہانیاں:کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر کار ہوٹل میں جا گھسی 2 افراد زخمی ریسکیو کا بروقت رسپانس
جہانیاں 146 ٹن آر مین روڑ پر کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر سے بے قابو ہو کر سیدھا روڑ پر واقع ہوٹل میں جا گھسی جس سے 2 افراد زخمی ہو گئے 3 افراد محفوظ رہے زخمیوں میں قربان علی ولد محمد شریف اور زبیر ولد رشید شامل ہیں ریسکیو کا بروقت رسپانس زخمیوں کو فسٹ ایڈ دی موقع پر موجود اہل علاقہ نے ریسکیو کے بروقت رسپانس پر شکریہ ادا کیا۔
Leave a Reply